The story of the magic parrot English stories + Urdu Stories (Moral Stories, Funny Stories, Famous Stories, Magical Stories, Prince/ Princess Stories, Fairytale Stories)


A boy was living with his mother in a village. The boy was earning his living by working hard. His father had passed away. The boy was very fond of raising animals.

One day the boy was sitting on the roof when suddenly he saw a parrot.

When he looked at the parrot, he approached it, as if he wanted to befriend it. He easily caught the parrot and saved it in a cage. Someone has cast a spell on the king's daughter and she is very sick.

When a sorcerer was called for treatment, he said that his magic parrot had flown away.

The king announced a bounty for the one who caught the parrot and said that the parrot was only visible in broad daylight.

The boy went home after work and it was night. When he went upstairs to eat and sleep, he saw that his parrot was not in the cage. The door of the cage was also closed. The boy must be very sad. went.

When he woke up in the morning, he saw that the parrot was still in the cage.

He was very happy to see this. Suddenly he remembered the announcement that the parrot could not be seen at night.

He took the parrot with his mother and went to the palace.

Within a few days, the princess was freed from the effects of magic.

The king, according to the proclamation, made the boy rich and gave him a royal job. The boy and his mother lived happily ever after.



ایک گاؤں میں ایک لڑکا اپنی ماں کے ساتھ رہتا تھا۔ لڑکا محنت مزدوری کر کے روزی کماتا تھا۔ ان کے والد کا انتقال ہو چکا تھا۔ لڑکے کو جانور پالنے کا بہت شوق تھا۔

ایک دن لڑکا چھت پر بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک اس کی نظر ایک طوطے پر پڑی۔

اس نے طوطے کی طرف دیکھا تو اس کے قریب آیا، جیسے وہ اس سے دوستی کرنا چاہتا ہو۔ اس نے آسانی سے طوطے کو پکڑ کر پنجرے میں محفوظ کر لیا۔ بادشاہ کی بیٹی پر کسی نے جادو کیا ہے اور وہ بہت بیمار ہے۔

ایک جادوگر کو علاج کے لیے بلایا گیا تو اس نے بتایا کہ اس کا جادوئی طوطا اڑ گیا ہے۔

بادشاہ نے طوطے کو پکڑنے والے کے لیے انعام کا اعلان کیا اور کہا کہ طوطا صرف دن کی روشنی میں نظر آتا ہے۔

لڑکا کام کے بعد گھر چلا گیا اور رات ہو چکی تھی۔ جب وہ کھانے اور سونے کے لیے اوپر گیا تو دیکھا کہ اس کا طوطا پنجرے میں نہیں ہے۔ پنجرے کا دروازہ بھی بند تھا۔ لڑکا بہت اداس ہو گا۔ چلا گیا

صبح جب وہ بیدار ہوا تو دیکھا کہ طوطا ابھی تک پنجرے میں ہے۔

یہ دیکھ کر وہ بہت خوش ہوا۔ اچانک اسے یہ اعلان یاد آیا کہ رات کو طوطا نہیں دیکھا جا سکتا۔

وہ طوطے کو اپنی ماں کے ساتھ لے کر محل میں چلا گیا۔

چند ہی دنوں میں شہزادی جادو کے اثرات سے آزاد ہو گئی۔

بادشاہ نے اعلان کے مطابق لڑکے کو امیر بنا دیا اور اسے شاہی ملازمت دے دی۔ لڑکا اور اس کی ماں خوشی سے زندگی گزار رہے تھے۔

Comments