The story of Snow Queen English stories + Urdu Stories (Moral Stories, Funny Stories, Famous Stories, Magical Stories, Prince/ Princess Stories, Fairytale Stories)

Once upon a time there were two very close friends. One was named Aqsa and the other was named Ali. They were neighbors of each other and they used to play together. There were also different types of flowers in the garden outside


One day Aqsa's grandmothers started telling the story of the Snow Queen that the Snow Queen was a very cruel witch. She used to control the hearts of the people and make them her slaves. Ali laughed when he heard this and said that if she came here I would make her sit on fire and she would become queen of fire and queen of fire.


At that time he heard the sound of someone laughing loudly. Hearing the sound, Ali peeked out of the window and saw that it was snowing outside. Then suddenly something happened to Ali's heart when Aqsa
asked him. Ali, what is happening to you, Ali pushes Ali Aqsa in such a way and leaves from there.

After that day Ali's attitude became very strange. He used to talk rudely to Aqsa but Aqsa did not understand this attitude of Ali. Then one day Ali came out with his snowmobile. Shall I play with you too? Ali replied very rudely, "No, I don't want to play with you."
Ali, on the other hand, hurried away in his snowmobile, and suddenly a white horse-drawn buggy appeared in front of him, and then the buggy dragged Ali's snowmobile away with him. After a while he panicked and as soon as he saw Buggy Ali took her to Snowland and then stopped in front of a huge ice palace.



One of the most beautiful girls gets off the buggy, she is the queen of snow. Welcomes Queen Ali to the world of Snowland. Before Ali could say anything, the Snow Queen began to move her hand over Ali's head. The queen's magic worked on Ali and then Ali started following the queen. The Snow Queen took Ali inside the palace.
Al-Aqsa waited for Ali but he did not return. Al-Aqsa also tried hard to find him but he was nowhere to be found. Then after a while the heat came and she would go out to look for him every day because she had decided that she would keep looking for Ali. He mentioned this to his grandmother, who encouraged him and said, "You are a very brave girl. I know that you will find her." done. And said that this mirror will help you to find Ali

Aqsa took the mirror and went out to look for Ali. As she walked away from her home, she asked the trees, birds, animals, mountains, and rocks if she had seen Ali. But no one had seen Ali. Aqsa was disappointed but did not give up. She went on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on and on He received no response from the river.

She was about to leave in despair when suddenly a dove came flying and landed on her shoulder. He said, "I can help you, but you have to give me something in return." Saying this, the dove flew away. Al-Aqsa understood that this was a message from the river. He took off his necklace and threw it into the river.

Suddenly a boat appears in the river. Aqsa sits on it and the boat starts moving automatically and stops on the other side of the river. When Aqsa disembarked from the boat there was a very beautiful garden in front. It contained a variety of flowers that Aqsa had never seen before. Aqsa was very happy to see the flowers but she realized that there is no fragrance in the flowers.

Then a woman came to Aqsa. When he arrived, he greeted Aqsa and asked, "Who are you?" And what are you here for? To this Aqsa replied I am Aqsa and I have come to look for my friend Ali. Have you seen it The woman replied to Aqsa that no, I did not see. Al-Aqsa said, "Then I should leave here and I apologize for bothering you."


Then all of a sudden that woman stopped talking! What is your friend's name? So Aqsa tells Ali



Then this woman after thinking said that I had just seen a boy leaving here a while ago. Come with me. I want to tell you something. Then she took Aqsa home with her. Then he asked, "Tell me how your friend disappeared." Al-Aqsa said, "I doubt her is the queen of snow."

And he said that because of this witch, the fragrance of all my flowers is gone. I want to teach him a lesson. After a while, the woman started touching Aqsa's hair. And she began to cast a spell on him because she wanted Al-Aqsa to stay with her and for that she erased Al-Aqsa's previous memory.

Al-Aqsa fell asleep as soon as this woman practiced magic, but when she woke up, her memory was gone. When Aqsa came to his senses, he got up and said, "Where am I?" So the woman said to him: You are with me in my garden. But the magic of this woman could not work on the Holy Spirit of Aqsa. As soon as Aqsa saw the flower on the hat on the woman's head, he began to remember the time Ali and his companions had been in the garden. And slowly he remembered everything.



After remembering everything, Aqsa immediately said, "I have to find Ali as soon as possible." Allow me to leave now, Aqsa said and left. The woman tried hard to stop Aqsa but Aqsa stuck to her decision. Then she went back and sat in the boat. The boat sailed, but he had no idea where he was going. She asked the river for help and said, "O river, I am in a lot of trouble, so help me."



The raven then told her to follow him to the north. She followed him and reached an icy island. There he saw a large boat. Aqsa boarded the boat. There he saw some people. Al-Aqsa asked nervously, "Will this boat take me to the Snow Queen?" A navy girl comes in and asks, "Have you strayed here?" Did you know that you are currently on a pirate boat?

Then Aqsa told the girl everything about the Snow Queen. This girl was very sad to hear the whole story of Aqsa. Then he said you can't get your friend out of the Snow Queen's palace. Forget it. Al-Aqsa replied that he would find her at any cost and would not leave her alone. The girl said to Aqsa, "I don't really have any friends, so I want you to stay with me." Because I am very impressed with your attitude. And I will help you find your friend.



The next morning, the Kazakh girl brought Aqsa to Bara Sangha. And he told Al-Aqsa that this is the fastest growing Sangha of this kingdom. It will help you get to the Snow Queen's Palace. Al-Aqsa thanked him for this. Then the girl told him to go and teach this snow queen a good lesson.



Then Al-Aqsa sat on the back of this twelve Sangha and then that Badh Sangha took her and started running away. After a long journey, Aqsa reached an ice rink where he met an old man. The old man looked at Aqsa and said, "Have you brought that mirror?" Aqsa was very surprised to hear this from the old man. He did not understand how the old man knew about the mirror.



After thinking for a long time, he took out the mirror and looked at the old man. And then Al-Aqsa asked if this mirror would help me win over the Ice Queen? The elders did not speak on it! It's a magic mirror, it just shows the truth. Then the elder began to tell Aqsa about the Snow Queen that when the Snow Queen was young she was very kind and cheerful. Flowers would bloom wherever they went. When she smiled, her eyes shone like the sun, she was very different and cheerful. Her name was Amna. Everyone thought that Amna was a witch and that is why no one allowed her children to play with her.



She was left alone and that is why she soon started hating everyone. And then one day he prayed that those who had done evil to me would turn to ice. Then he built an ice castle in the distance. She was lying there alone without any love. I advise you not to kill him but to get rid of his bad thoughts.



This mirror will help you to remember the good times with which you will be able to set your friend free. Then Aqsa reached the palace of the Snow Queen. He saw Ali in a corner where he was making an ice sculpture. Seeing this, Aqsa could not control her consciousness. And she ran and hugged Ali and said that she was very happy to see you again. And she began to remind him of her friendship. But Ali was not answering



Then suddenly the queen of snow appeared there and she told Aqsa that like everything here, her heart has become of snow. And the queen said, "Go away. This is my slave. Get out of here, or I will make you snow." Al-Aqsa kept shaking Ali without caring about his words. And she said, "Come back, I miss you very much." And while saying this, Aqsa wept and her tears fell on Ali's hand. As soon as the tears fell, the effect of her love began to be felt and Ali began to return to normal. And Ali also started remembering old memories.



Then Ali suddenly said Aqsa and said I remember everything. The Snow Queen was furious. And she angrily began to cast a spell on Aqsa. But at the same time, Aqsa took out the mirror and turned it towards the queen so that he could escape from the magic of the queen. The magic ended, then the queen grabbed the magic mirror from Aqsa and looked in it. When he saw it, he saw the face of a little girl. And then suddenly the Snow Queen turns into a little girl. And then the queen remembers her good face and then the queen thanks Aqsa for reminding her of her true face. And she says that now I am free from my evil thoughts. Then Aqsa and Ali said goodbye to the queen and left




ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو بہت ہی پکے دوست تھے ایک کا نام اقصیٰ اور دوسرے کا نام علی تھا وہ ایک دوسرے کے پڑوسی تھے اور دونوں مل کر کھیلا کرتے تھے دونوں دوستوں کو پھول بہت پسند تھے اسی وجہ سے دونوں نے مل کر گھر کے باہر باغ میں مختلف قسم کے پھول بھی لگاۓ ہوۓ تھے


ایک روز اقصی کی دادیانہیں برف کی ملکہ کی کہانی سنانے لگی کہ برف کی ملکہ بہت ظالم چڑیل تھی وہ لوگوں کے دلوں کو اپنے قابو میں کرکہ انھیں اپنا غلام بنالیتی تھی اس پر اقصیٰ نے کہا ہمیں خود کو برف کی ملکہ سے بچانا ہوگا اقصیٰ کی یہ بات سن کر علی ہنس پڑا اور کہنے لگا کہ اگر وہ یہاں آئ تو میں اس کو آگ پر بیٹھا دوں گا اور وہ پانی  کی ملکہ آگ کی ملکہ بن جاۓ گی یہ کہہ کر علی ہنسنے  لگا 


اتنے میں ان کو زور زور سے کسی کے ہنسنے کی آواز سنائی دیتی ہے آواز سن کر علی نے کھڑکی سے باہر جھانک کر دیکھا تو باہر بہت زیادہ برف پڑ رہی تھی پھر اچانک سے علی کے دل پر کچھ ہونے لگا جب اقصیٰ نے اس سے پوچھا کے علی تمہیں کیا ہورہا ہے تو اتنے میں علی اقصیٰ کو دھکا دیتا ہے اور وہاں سے چلا جاتا ہے علی کا ایسا رویہ اقصیٰ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا 


اس دن کے بعد سے علی کا رویہ بہت عجیب سا ہوگیا وہ اب اقصیٰ سے بدتمیزی سے بات کرتا مگر اقصیٰ کو علی کا یہ رویہ سمجھ ہی نہیں آرہا تھا پھر ایک روز علی اپنی برف گاڑی لے کر باہر آیا تو اقصیٰ نے کہا کہ کیا میں بھی تمھارے ساتھ کھیل لوں؟ تو اس پر علی نے بڑی بدتمیزی سے جواب دیتے ہوۓ کہا نہیں مجھے تمھارے ساتھ نہیں کھیلنا اور اپنی برف گاڑی تیزی سے بھگا لی اقصیٰ، علی کے اس رویہ کو دیکھ کر روتے ہوۓ گھر چلی گئی 


دوسری طرف علی اپنی برف گاڑی کو تیزی سے بھگاتا ہوا دور چلا گیا کہ اچانک اس کے سامنے ایک سفید گھوڑوں کی بگی نمودار ہوگئی اور پھر اس بگی نے علی کی برف گاڑی کو تیزی سے اپنے ساتھ گھسیٹ لیا شروع میں علی کو بہت مزہ آیا لیکن کچھ ہی دیر کے بعد وہ گھبرا گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے بگی علی کو سنو لینڈ لے گئی اور پھر ایک بہت ہی بڑے برف کے محل کے سامنے جاکر روک گئی 


بگی میں سے ایک انتہائی خوبصورت لڑکی اترتی ہے وہ ہوتی ہے برف کی ملکہ۔ ملکہ علی کو سنو لینڈ کی دنیا میں خوش آمدید کہتی ہے۔ اس سے پہلے کے علی کچھ کہتا برف کی ملکہ نے علی کے سر پر اپنا ہاتھ گھومانا شروع کردیا۔ ملکہ کا جادو علی پر چل گیا اور پھر علی اس ملکہ کے پیچھے پیچھے چلنے لگا۔ برف کی ملکہ علی کو اپنے ساتھ محل کے اندر لے گئی۔ 


اقصیٰ نے علی کا بہت انتظار کیا لیکن وہ نہیں لوٹا۔ اقصیٰ نے اسے ڈھونڈنے کی بھی بہت کوشش کی لیکن وہ کہیں نہیں ملا۔ پھر کچھ عرصہ کے بعد گرمی آگئی اور وہ اسے روز ڈھونڈنے نکل جاتی کیونکہ اس نے تہیہ کر لیا تھا کہ وہ علی کو ڈھونڈ کر ہی رہے گی۔ اس نے اس بات کا ذکر دادی سے کیا جس پر دادی نے اسے حوصلہ دیتے ہوے کہا تم بہت بہادر لڑکی ہو مجھے معلوم ہے کہ تم اسے ضرور ڈھونڈ لاؤ گی اس پر اقصیٰ نے دادی کا شکریہ ادا کیا پھر دادی نے اقصیٰ کو ایک آئینہ نکال کر دیا۔ اور کہا کہ یہ آئینہ تمہیں علی کو ڈھونڈنے میں مدد کرے گا۔


اقصیٰ نے آئینہ لیا اور علی کو ڈھونڈنے نکل گئی۔ چلتے چلتے وہ اپنے گھر سے بہت دور چلے گئی راستہ میں اس نے درختوں، چڑیوں،جانوروں، پہاڑوں اور پتھروں سے پوچھا کہ کیا انہوں نے علی کو کہیں دیکھا ہے۔ لیکن کسی نے بھی علی کو نہیں دیکھا تھا۔ اس پر اقصیٰ مایوس تو ہوئی لیکن ہمت نہیں ہاری۔ وہ آگے چلتی گئی اور چلتی چلتی ایک دریا کے پاس پہنچی وہاں کوئی بھی نہیں تھا اقصیٰ کچھ دیر تو روک کر دریا کہ پاس دریا کو دیکھتی رہی اور پھر بولی آے پیارے دریا کیا تم نے میرے دوست علی کو دیکھا ہے وہ کہیں گم ہوگیا ہے اس پر اس کو دریا کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا۔

وہ وہاں سے مایوس ہوکر  جانے ہی لگی تھی کہ اچانک سے ایک کبوتر اڑتا ہوا آیا اور اس کے کندھے پر آکر بیٹھ گیا۔ اور بولا میں تمہاری مدد کرسکتا ہوں لیکن اس کے بدلے میں تمہیں مجھے کچھ دینا ہوگا۔ یہ کہہ کر کبوتر اڑ گیا۔ اقصیٰ سمجھ گئی تھی کہ یہ دریا کی طرف سے کوئی پیغام ہے۔ اس نے اپنے گلے کا ہار اتارا اور دریا میں پھینک دیا۔ 


اچانک سے دریا میں ایک کشتی نمودار ہوتی ہے۔ اقصیٰ اس پر بیٹھ جاتی ہے اور کشتی خود بخود چلنے لگی اور دریا کے دوسرے کنارے جاکر روک گئی۔ جب اقصیٰ کشتی سے اتری سامنے ایک انتہائی خوبصورت باغ تھا۔ جس میں مختلف قسم کے پھول تھے جو اقصیٰ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے۔ اقصیٰ پھولوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوئی لیکن اس نے محسوس کیا کے پھولوں میں تو خوش بو ہی نہیں ہے۔ 


پھر اقصیٰ کے پاس ایک عورت آئ۔ آتے ساتھ اس نے اقصیٰ کو خوش آمدید بول کر پوچھا کہ تم کون ہو؟ اور یہاں کیا کرنے آئ ہو؟ اس پر اقصیٰ نے جواب دیا میں اقصیٰ ہوں اور میں اپنے دوست علی کو ڈھونڈنے آئ ہوں۔ کیا آپ نے اسے دیکھا ہے؟ اس پر اس عورت نے اقصیٰ کو جواب دیا کہ نہیں میں نے نہیں دیکھا۔ اس پر اقصیٰ نے کہا پھر ،مجھے یہاں سے چلنا چاہیے اور میں آپ کو پریشان کرنے پر معزرت چاہتی ہوں۔


!پھر اچانک سے وہ عورت بولی روکو! کیا نام بتایا تو نے اپنے دوست کا؟ تو اقصیٰ بتاتی ہے علی


پھر اس عورت نے سوچنے کے بعد بولا کہ میں نے ابھی کچھ دیر پہلے یہاں سے ایک لڑکے کو جاتے دیکھا تم آؤ میرے ساتھ۔میں تمہیں کچھ بتانا چاہتی ہوں پھر وہ عورت اقصیٰ کو اپنے ساتھ گھر لے گئی۔ پھر اس نے پوسچا کہ بتاؤ تمہارا دوست کیسے غائب ہوا اس پر اقصیٰ نے بتایا کہ مجھے اس کا شک برف کی ملکہ پر ہے یہ سن کر وہ عورت حیرانگی سے بولی برف کی ملکہ وہ تو ایک چڑیل ہے۔

اور اس نے بتایا کہ اسی چڑیل کی وجہ سے تو میرے سارے پھولوں کی خوشبو ختم ہوگئی ہے۔ میں تو اس کو سبق سکھانا چاہتی ہوں۔ کچھ دیر بعد وہ عورت اقصیٰ کے بالوں پر ہاتھ پھیرنے لگی۔ اور اس پر جادو کرنے لگی کیونکہ وہ چاہتی تھی کہ اقصیٰ اس کے پاس ہی رہے اور اس کہ لیے اس نے اقصیٰ کی پچھلی یاداشت ہی مٹا دی۔


اس عورت کے جادو کرتے ہی اقصیٰ سوگئی پھر جب وہ اٹھی تو اس کی یاداشت جاچکی تھی۔ جب اقصیٰ ہوش میں آئ تو اٹھتے ساتھ بولی میں کہاں ہوں؟ تو اس پر وہ عورت بولی تم میرے ساتھ ہو میرے باغ میں۔ لیکن اس عورت کا جادو اقصیٰ کی پاک روح پر نا چل سکا۔ جیسے ہی اقصیٰ نے عورت کے سر پر لی ہوئی ٹوپی پر پھول دیکھا تو اس کو علی اور اس کے ساتھ باغ میں بتایا ہوا وقت یاد آنے لگا۔ اور آہستہ آہستہ اسے سب یاد آگیا۔


سب یاد آنے کے بعد اقصیٰ فوری سے بولی مجھے علی کو جلد سے جلد ڈھونڈنا ہوگا۔ مجھے  اجازت دیں اب مجھے یہاں سے چلنا چاہیے یہ کہہ کر اقصیٰ وہاں سے چل پڑی۔ عورت نے اقصیٰ کو روکنے کی بہت کوشش کی لیکن اقصیٰ اپنے فیصلے پر اٹل رہی۔ پھر وہ واپس جاکر کشتی میں بیٹھ گئی۔ کشتی چل پڑی لیکن اسے بلکل بھی معلوم نہیں تھا کہ اب اسے کہاں جانا چاہیے۔ اس پر اس نے دریا سے مدد  مانگی کہ اے دریا میں بہت مشکل میں ہوں تو میری مدد کرو ابھی وہ یہ  دعا کر ہی رہی تھی کہ ایک کوا اڑتا ہوا اس کے کندھے پر آکر بیٹھ گیا۔


پھر کوے نے اسے  شمال کی جانب اپنے پیچھے آنے کو کہا وہ ویسے ہی پیچھا کرتے ہوۓ ایک برفیلے ٹاپو پر پہنچ گئی۔ وہاں اسے ایک بڑی سے کشتی نظر آئ۔ اقصیٰ اس کشتی پر چڑھ گئی۔ وہاں اسے کچھ لوگ نظر آے اقصیٰ نے گھبراتے ہوے پوچھا کہ کیا یہ کشتی مجھے برف کی ملکہ کے پاس لے جائے گی؟ اتنے میں ایک بحری کذاک لڑکی آتی ہے اور کہتی ہے کے کیا تم راستہ بھٹک کر یہاں آگئی ہو؟ کیا تم جانتی ہو کہ تم اس ٹائم بحری کزاکوں کی کشتی پر ہو؟

پھر اقصیٰ نے برف کی ملکہ کے بارے میں اس لڑکی کو سب کچھ بتایا۔ اس لڑکی کو اقصیٰ کی ساری بات سن کر بڑا افسوس ہوا۔ پھر اس نے بتایا کہ تم اپنے دوست کو برف کی ملکہ کے محل سے نہیں نکال سکتی بھول جاؤ اسے۔ اس پر اقصیٰ نے اسے جواب دیا کہ میں کسی بھی قیمت پر اسے ڈھونڈ نکالوں گی اسے تنہا نہیں چھوڑوں گی۔ اس پر لڑکی نے اقصیٰ سے کہا اصل میں میرا کوئی دوست نہیں ہے اس لیے میں چاہتی ہوں تم میرے پاس رہو۔ کیونکہ میں تمھارے رویہ سے بہت متاثر ہوئی ہوں۔ اور میں تمہارے دوست کو ڈھونڈنے میں بھی تمہاری مدد کروں گی۔


اگلی صبح بحری کزاک لڑکی نے اقصیٰ کو بارہ سنگاہ لا کر دیا۔ اور اس نے اقصیٰ کو بتایا کہ یہ اس سلطنت کا سب سے تیز بڑھ سنگاہ ہے۔ یہ تمہیں برف کی ملکہ کے محل لے جانے میں مدد کرے گی۔ اس پر اقصیٰ نے اس کا شکریہ ادا کیا۔ پھر اس لڑکی نے اسے کہا کہ تم جاؤ جا کر اس برف کی ملکہ کو اچھا سبق سکھاؤ۔


پھر اقصیٰ اس بارہ سنگاہ کی پیٹھ پر بیٹھ گئی اور پھر وہ بڑھ سنگاہ اسے تیزی سے لے کر بھاگنے لگا۔ کافی سفر تہہ کرنے کے بعد اقصیٰ ایک برف کے اگلو کے پاس پہنچی وہاں اسے ایک بوڑھا آدمی ملتا ہے۔ وہ بوڑھا آدمی اقصیٰ کو دیکھ کر بولا کہ تم وہ آئینہ لے آئ ہو؟ اقصیٰ کو بوڑھے آدمی کی یہ بات سن کر بہت حیرانی ہوئی۔ اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ اس بوڑھے آدمی کو آئینہ کے بارے میں کیسے پتہ چلا۔


کافی دیر سوچنے کے بعد اس نے وہ آئینہ نکال کر بوڑھے آدمی کو دیکھایا۔ اور پھر اقصیٰ نے پوچھا کیا یہ آئینہ میری برف کی ملکہ سے جیتنے میں مدد کرے گا؟ اس پر بزرگ نے بولا نہیں! یہ جادوئی آئینہ ہے یہ صرف سچائی دیکھاتا ہے۔ پھر بزرگ نے اقصیٰ کو برف کی ملکہ کے بارے میں بتانے لگا کہ جب برف کی ملکہ چھوٹی تھی تب وہ بڑی مہربان اور خوش مزاج تھی۔ وہ جہاں جاتی پھول کھل جاتے۔ جب وہ مسکراتی اس کی آنکھیں سورج کی طرح چمکتی وہ بہت الگ اور خوش مزاج تھی۔ اس کا نام آمنہ تھا۔ ہر کسی کو لگتا تھا کہ آمنہ ایک چڑیل ہے اسی وجہ سے آمنہ کے ساتھ کھیلنے کے لیے کوئی بھی اپنے بچوں کو اجازت نہیں دیتا تھا۔


اس کو سب نے تنہا چھوڑ دیا تھا اسی وجہ سے جلد ہی وہ سب سے نفرت کرنے لگی تھی۔ اور پھر ایک دن اس نے یہ دعا کی جن لوگوں نے میرے ساتھ برا کیا ہے وہ برف کے بن جائیں۔ پھر اس نے دور ایک برف کا محل بنایا۔ وہ وہاں اکیلی پڑی رہی بغیر کسی پیار اور محبت کے۔ میں تمہیں یہ مشورہ دیتا ہوں کہ تم اسے مارنا نہیں صرف اس کے برے خیالات کو ختم کرنا۔


یہ آئنہ تمہیں اس کا اچھا وقت یاد دلانے میں تمہاری مدد کرے گا جس کی مدد سے تم اپنے دوست کو آزاد کروا سکوگی۔ پھر اقصیٰ برف کی ملکہ کے محل بہنچ گئی۔ اس نے علی کو ایک کونے میں دیکھا جہاں وہ برف کا ایک مجسمہ بنا رہا تھا۔ اقصیٰ اسے دیکھ کر اپنے ہوش کو قابو میں نہ رکھ سکی۔ اور بھاگ کر علی کے گلے لگ گئی اور کہنے لگی بہت خوشی ہوئی تمہیں دوبارہ دیکھ کر۔ اور اسے اپنی دوستی کے بارے میں یاد دلانے لگی۔ لیکن علی اس کی کسی بات کا جواب نہیں دے رہا تھا


پھر اچانک وہاں پر برف کی ملکہ نمودار ہوگئی اور اس نے اقصیٰ کو بتایا کہ یہاں کی ہر چیز کی طرح اس کا دل بھی برف کا بن گیا ہے۔ اور ملکہ نے کہا چلی جاؤ یہ میرا غلام ہے جاؤ یہاں سے ورنہ میں تمہیں بھی برف کا بنا دوں گی۔ اقصیٰ اس کی باتوں کی پرواہ کیے بغیر علی کو جھنجوڑتی رہی۔ اور کہنے لگی آؤ واپس چلے مجھے تمہاری بہت یاد آتی ہے۔ اور یہ کہتے ہوۓ اقصیٰ رو پڑی اور اس کا آنسو علی کے ہاتھ پر گرتا ہے۔ آنسو گرتے ہی اس کے پیار کا اثر ہونے لگا اور علی نارمل حالت میں آنا شروع ہوگیا۔ اور علی کو بھی پورانی یادیں یاد آنے لگی۔


پھر علی نے اچانک سے کہا اقصیٰ اور کہا مجھے سب یاد آگیا۔ برف کی ملکہ کو یہ دیکھ کر بہت غصہ آیا۔ اور وہ غصہ سے اقصیٰ کے اوپر جادو کرنے لگی۔ لیکن اتنی ہی دیر میں اقصیٰ نے آئنہ نکال کر ملکہ کی طرف کردیا تاکہ وہ ملکہ کے جادو سے بچ سکے۔ جادو ختم ہوگیا پھر ملکہ نے اقصیٰ سے وہ جادوئی آئینہ پکڑ کر اس میں دیکھا۔ دیکھنے پر اسے چھوٹی بچی کا چہرہ نظر آیا۔ اور پھر اچانک برف کی ملکہ ایک چھوٹی بچی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اور پھر ملکہ کو اپنا اچھا رخ یاد آجاتا ہے اور پھر ملکہ اقصیٰ کا اس کا اصل چہرہ یاد کروانے پر شکریہ ادا کرتی ہے۔ اور کہتی ہے کہ اب میں اپنے برے خیالات سے آزاد ہوں۔ پھر اقصیٰ اور علی نے ملکہ کو خودا حافظ کہا اور وہاں سے چلے گئے



Comments